ٹی این این خبریں
  • صفحۂ اول
  • خبریں
    • خیبر پختونخوا
    • فاٹا
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • فن و فنکار
  • ماحولیات
  • فاٹا اصلاحات
  • متاٗثرین فاٹا
  • فیچرز
  • بلاگز
پشتو
انگلش
No Result
View All Result
ٹی این این خبریں
  • صفحۂ اول
  • خبریں
    • خیبر پختونخوا
    • فاٹا
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • کھیل
    • فن و فنکار
  • ماحولیات
  • فاٹا اصلاحات
  • متاٗثرین فاٹا
  • فیچرز
  • بلاگز
No Result
View All Result
ٹی این این خبریں
No Result
View All Result

ضلع کرم کے متاثرین کیلئے دس کروڑ کی رقم ریلیز کردی گئی

12/02/2019
ضلع کرم کے متاثرین کیلئے دس کروڑ کی رقم ریلیز کردی گئی
Share on FacebookShare on Twitter

 

فاٹا ڈیزاسٹر میجمینٹ اتھارٹی ( ایف ڈی ایم اے) نے کرم ایجنسی کے واپس شدہ متاثرین کیلئے دس کروڑ سے زائد کی رقم ریلیز کردی جو فی خاندان پچیس ہزار روپے بطور نقد مالی امداد کے اے ٹی ایم کے ذریعہ چار ہزار خاندان وصول کریں گے۔

ایف ڈی ایم اے کے ترجمان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مبلغ دس کروڑ روپے کا چیک ایک نجی موبائل کمپنی کو حوالےکیا گیا ہے جو فی خاندان پچیس ہزار روپے ضلع کرم کے ان چار ہزار خاندانوں کو دیئے جائینگے جن کی واپسی مارچ 2015 میں ہوئی ہے۔

ڈائکریکٹر جنرل ایف ڈٰ ی ایم اے سہیل خان نے اس موقع پر بتایا کہ قبائلی علاقوں کے جتنے بھی متاثرین واپس جاچکے ہیں یا ابھی تک بے گھر ہیں ان کو سہولیات کی فراہمی اور مالی امداد ہماری اولین ترجیح ہے اور ایف ڈی ایم اے دن رات ان بے گھر قبائلیوں کی مدد کیلئے کوشاں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں موجود متاثرین کو لانے کیلئے بھی تمام تر تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں اور مجوزہ پلان کے مطابق وہاں مقیم تمام متاثرین کو جلد واپس لایا جا ئے گا۔

Share3Tweet

Related Posts

بارشوں نے انت مچا دی، چھت گرنے کے واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 11 جاں بحق
خیبر پختونخوا

بارشوں نے انت مچا دی، چھت گرنے کے واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 11 جاں بحق

21/02/2019
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر اتفاق
قومی

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر اتفاق

21/02/2019

Discussion about this post

  • صفحۂ اول
  • بلاگز
  • ماحولیات
  • خیبر پختونخوا
  • قومی

© 2019 ٹی این این نیوز - خبریں، تجزیے، بلاگز اور کالم | ڈیزائن اینڈ ڈویلپمنٹ: ڈیجیٹل سپری.

No Result
View All Result

© 2019 ٹی این این نیوز - خبریں، تجزیے، بلاگز اور کالم | ڈیزائن اینڈ ڈویلپمنٹ: ڈیجیٹل سپری.